پاکستان•11:11 AMکوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور جاں بحقکوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور جاں بحق ہو گئے — یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب صوبائی حکومت نے اس غیر قانونی سرگرمی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar