پاکستان•11:14 AMلاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی ناصر علی کو چھ سال بعد بری کر دیالاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے ناصر علی کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ جائے وقوعہ پر گواہوں کی موجودگی ثابت نہیں کر سکا اور ان کے بیانات میں تضاد پایا گیا۔تحریر: hammadkhaksar