پاکستان•05:43 AMخاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے پر سی ایس پی افسر معطلآفس مینجمنٹ گروپ کے افسر بشارت علی خان کو سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے مقدمہ درج کیے جانے کے بعد ایک سو بیس دن کے لیے معطل کر دیا گیا؛ اے آر وائی نیوز نے ایک روز قبل ہی معطلی کی خبر دی تھی۔تحریر: hammadkhaksar