پاکستان•02:36 PMجناح میڈیکل کمپلیکس: 403 بستر، 23 مارچ 2027 تک فعالوزیراعظم نے جناح میڈیکل کمپلیکس کے جائزہ اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ تعمیر مقررہ وقت پر مکمل ہو اور جدید سہولتیں عام مریضوں تک پہنچیں۔تحریر: hammadkhaksar
صحت•03:54 AMصحت نظام تباہی کے دہانے پر: وزیر صحت کا انتباہوزیر صحت مصطفیٰ کمال کے مطابق بڑھتی آبادی پاکستان کے نظامِ صحت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ بچاؤ پر توجہ ناگزیر ہے۔تحریر: hammadkhaksar
آزاد کشمیر•04:10 AMآزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوریپنجاب کابینہ نے گلگت بلتستان کے لیے 6 موبائل کلینکس عطیہ کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ حکام کے مطابق ان موبائل یونٹس کے ذریعے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔تحریر: hammadkhaksar