آزاد کشمیر•12:44 PMآزاد کشمیر: اسلحہ لائسنس رجسٹریشن کی مہلت 21 نومبر تکآزاد جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو رجسٹریشن کے لیے ایک ہفتے کی مزید مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ 21 نومبر 2026 کے بعد غیر رجسٹرڈ لائسنس منسوخ تصور ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar