پاکستان•01:39 AMپنجاب حکومت نے تلور کے شکار کی اجازت دے دیپنجاب حکومت نے تلور کو جنگلی حیات کے قانون کے پہلے شیڈول میں عارضی طور پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے مقررہ مدت میں ضابطے کے تحت شکار کی اجازت ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar