دنیا•10:30 AMاٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں اسکولوں کو بم کی دھمکیاںاٹلی کے تقریباً 6,300 اسکولوں کو بم کی دھمکی والے ای میل ملے اور سیکڑوں اسکول خالی کرائے گئے، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ میں بھی ایسی ہی دھمکیاں ملیں۔تحریر: hammadkhaksar