پاکستان•02:02 AMاے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 468 ملین ڈالر کے قرضے منظور کر لیےایشیائی ترقیاتی بینک نے خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آبپاشی اور سیلابی انتظام کے منصوبوں کے لیے 468 ملین ڈالر کے دو رعایتی قرضوں کی منظوری دے دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar