پاکستان•06:18 AMراولپنڈی میں جعفر ایکسپریس پٹری سے اتر گئیجمعہ کی صبح راولپنڈی میں نور ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، جس سے ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی، تاہم کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔تحریر: hammadkhaksar