کاروبار•12:14 AMجیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمیجیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 28 نومبر سے کمی کر دی گئی؛ جیٹ فیول 18 روپے 21 پیسے اور مٹی کا تیل 15 روپے 55 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔تحریر: hammadkhaksar