چیلہار میں قتل کے بعد میگھواڑ برادری کے احتجاج پر بلاول بھٹو نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر نے بتایا ہے کہ صوبے میں پلیسر گولڈ کی غیر قانونی مائننگ سے قومی وسائل کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، اور اس معاملے میں وزیراعلیٰ کے قریبی افراد سمیت کئی اہم شخصیات کے نام سامنے آ رہے ہیں۔