پاکستان•11:11 AMچیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے چین جانے والے 25 عدالتی افسران کی ملاقاتچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے چین کے دو ہفتہ تربیتی پروگرام کے لیے منتخب 25 عدالتی افسران سے ملاقات میں انہیں پاکستان کی عدلیہ کا سفیر قرار دیتے ہوئے پیشہ ورانہ معیار برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔تحریر: hammadkhaksar