پاکستان•04:43 AMسابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان انتقال کر گئےخیبر پختونخوا کے سابق وزیر نوابزادہ محسن علی خان کرک میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے دوران انتقال کر گئے؛ وہ چار مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ صوبائی وزیر رہے۔تحریر: hammadkhaksar