آزاد کشمیر•04:15 PMسید پور، کوٹلہ میں فری میڈیکل کیمپ، 4 ماہر ڈاکٹرز کی شرکتسید پور میں فری میڈیکل کیمپ میں 4 کے قریب ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا مفت چیک اپ کیا، مقامی افراد نے بنیادی مرکز صحت کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا۔تحریر: hammadkhaksar