آزاد کشمیر•12:50 AMآزاد کشمیر: لینڈ ریکارڈ 13 سال بعد بھی کمپیوٹرائزڈ نہ ہواآزاد کشمیر کے عوامی حلقے وزیر اعظم بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ پنجاب کے ماڈل پر ایک بااختیار کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ اتھارٹی قائم کی جائے، کیونکہ یہ منصوبہ تقریباً تیرہ سال سے رکا ہوا ہے۔تحریر: hammadkhaksar