پاکستان•04:23 AMلاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی اپیل مسترد کر دیپنجاب حکومت کی اپیل 40 روز کی تاخیر سے دوبارہ دائر ہوئی تھی۔ عدالت نے کہا کہ تاخیر کی معافی کی درخواست بھی نہیں دی گئی تھی، اس لیے اپیل خارج کر دی گئی۔تحریر: hammadkhaksar