دنیا•04:56 PMمکہ مکرمہ کے قریب میزائل کا ملبہ گر گیاسعودی فضائی دفاع نے مکہ ریجن کی طرف آنے والے دو بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے، تاہم ان کا ملبہ مقدس شہر کے قریبی دیہات میں گرا۔ حکام کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تحریر: hammadkhaksar