پاکستان•11:48 PMپاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ معاہدے پر مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گےپاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ 26 اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں دو روزہ مذاکرات کریں گے جن میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar