پاکستان•06:23 PMصدر زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقاتصدر آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں گورنر پنجاب، وفاقی وزرا اور سینئر سیاستدان بھی شریک تھے؛ ملاقات میں سابق وزیراعظم کی صحت کے ساتھ ساتھ ملکی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔تحریر: hammadkhaksar