پاکستان•01:58 PMجنوبی کوریا: او ای سی نے کورین زبان میں داخلے کھول دیےاوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے جنوبی کوریا جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے 45 روزہ کورین زبان کی کلاسز میں داخلے کھول دیے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar