پاکستان•06:19 AMسعودی عرب میں حادثے میں رؤف صدیقی اور اہلیہ زخمیسینئر ایم کیو ایم رہنما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرے پر تھے اور مکہ سے مدینہ جا رہے تھے جب حادثہ پیش آیا؛ ان کے بیٹے محفوظ رہے۔تحریر: hammadkhaksar