پاکستان•06:22 AM’ستاروں سے آگے‘ ڈاکومنٹری: پاکستان کے سائنسی سفر کی کہانیپاکستان کے سائنسی سفر پر مبنی ڈاکومنٹری ’ستاروں سے آگے‘ جاری کر دی گئی ہے، جس میں جوہری ٹیکنالوجی، خلائی تحقیق اور خلاباز محمد ذیشان علی کے خلائی مشن کو دکھایا گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar