پاکستان•11:49 AMاین سی سی آئی اے کی لاہور میں کارروائیاں، 130 ملزمان گرفتارلاہور زون کی کارروائی میں جعلی سرمایہ کاری اسکیموں، غیر قانونی کال سینٹرز اور ذاتی ڈیٹا کی فروخت کو نشانہ بنایا گیا، 276 ڈیوائسز برآمد ہوئیں اور متاثرین کو 30.17 ملین روپے واپس ملے۔تحریر: hammadkhaksar