مظفرآباد کا ایک روزہ دورہ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی خصوصی دعوت پر متوقع ہے، جس دوران حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی و ترقیاتی منصوبے کا اعلان متوقع ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف منگل 17 نومبر کو مظفرآباد کا دورہ کریں گے، جہاں وہ آزاد کشمیر حکومت کے 100 روزہ پلان کو حتمی شکل دیں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا اعلان متوقع ہے۔