پاکستان•09:45 AMنگار جوہر کا خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے نجی شعبے کے کردار پر زورخیبر پختونخوا کی مشیر صحت نگار جوہر کا کہنا ہے کہ نجی شعبے کو صحت کی خدمات مضبوط بنانے میں مدد کرنی چاہیے، پشاور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے بچوں اور ماؤں کی اموات، بستروں کی کمی اور ادویات کے معیار کو اجاگر کیا۔تحریر: hammadkhaksar