پاکستان•04:12 AMکراچی: بیٹے نے 70 سالہ باپ کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا، ملزم فرارکراچی کے نارتھ کراچی سیکٹر ایم 5 میں بیٹے نے 70 سالہ باپ کو چاقو مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا؛ اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ذہنی مریض ہے۔تحریر: hammadkhaksar