پاکستان•07:16 PMاسحاق ڈار کا او آئی سی کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں تنظیم تعاون اسلامی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران او آئی سی کو مسلم امہ کی متحد اور مؤثر آواز کے طور پر مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•07:42 AMدوسرا بین الاقوامی قرأت مقابلہ 24 نومبر سے اسلام آباد میںدوسرا بین الاقوامی قرأت مقابلہ 24 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں ہوگا، جس کے لیے اب تک 31 ممالک کے قراء کی نامزدگیاں موصول ہو چکی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar