پاکستان•04:29 PMاین سی سی آئی اے نے مبینہ 240 ارب روپے کے آن لائن جوئے کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا، پانچ گرفتاراین سی سی آئی اے کے مطابق مبینہ غیر قانونی آن لائن بیٹنگ اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک میں تقریباً 240 ارب روپے کے لین دین کا سراغ لگایا گیا۔تحریر: hammadkhaksar