ٹیکنالوجی•09:23 AMاوپن اے آئی کے چیف سائنٹسٹ کی تجویز: اے آئی کی ترقی پر مشترکہ حد مقرر کی جائےاوپن اے آئی کے چیف سائنٹسٹ جیکب پاچوکی نے تجویز دی ہے کہ دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیاں ایک مشترکہ پیمانے پر اتفاق کریں اور اس وقت تک طاقتور ماڈل نہ بنائیں جب تک ان کی نگرانی کے طریقے بہتر نہ ہو جائیں۔تحریر: hammadkhaksar
01گورنر خیبر پختونخوا کا محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، ذخیرہ اندوزوں اور جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کا حکم