پاکستان•10:12 AMریاض میں پنجاب لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغازسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر — ریاض میں پاکستانی قونصل خانے میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی خدمات شروع ہو گئی ہیں، جہاں فرد، منتقلی کی دستاویزات اور ای رجسٹریشن کی سہولت پاکستان آئے بغیر دستیاب ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar