صحت•10:52 AMپناہ کا الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر وارننگ لیبلز کا مطالبہپاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن اور پاکستان یوتھ پارلیمنٹ نے الٹرا پروسیسڈ غذاؤں پر لازمی فرنٹ آف پیک وارننگ لیبلز کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صارفین غیر صحت بخش مصنوعات کو پہچان سکیں اور غذا سے جڑی بیماریوں میں اضافے کو روکا جا سکے۔تحریر: hammadkhaksar