پاکستان•12:52 PMپاکستان سائبر سکیورٹی چیلنج 2026 اختتام پذیراسلام آباد کی ایئر یونیورسٹی میں پاکستان سائبر سکیورٹی چیلنج 2026 اختتام پذیر ہو گیا، جس میں طلبہ، اسٹارٹ اپس اور ماہرین نے مقابلوں اور نمائش میں حصہ لیا۔تحریر: hammadkhaksar