پاکستان•06:19 AMپشاور: محکمہ تعلیم میں اصلاحات، بھرتیاں دو ہفتوں میںمحکمہ تعلیم پشاور نے بڑی اصلاحات کا حکم دے دیا ہے، تمام زیر التوا بھرتیاں دو ہفتوں میں مکمل کرنے اور ہفتہ وار پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•06:18 AMخیبر پختونخوا میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤنخیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں 1500 کلو مضر صحت گوشت اور بونیر میں 2550 کلو جعلی شہد برآمد کر کے ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کی۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•12:44 AMگورنر کنڈی: پی ٹی آئی حکومت دہشتگردی کیخلاف سنجیدہ نہیں تھیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں تھی اور سب جماعتوں کو مل کر کھڑا ہونا ہوگا۔تحریر: hammadkhaksar