پاکستان•08:17 PMنئے صوبوں پر تعطل ختم کرنے کیلیے حکومتی رابطےمسلم لیگ ن کی قیادت نے نئے صوبوں پر تعطل ختم کرنے کے لیے سینئر رہنماؤں پر مشتمل سیاسی رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کرے گی۔تحریر: hammadkhaksar