پاکستان•08:28 AMشہباز شریف کی وزرا کو سیاسی بیان بازی سے گریز کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان کو ایک دوسرے کے خلاف سیاسی بیانات سے گریز کی ہدایت کی اور کہا کہ توجہ عوامی فلاح اور ترقی پر مرکوز رکھی جائے۔تحریر: hammadkhaksar