پاکستان•10:15 AMعطا اللہ تارڑ کا پنجابی زبان کے فروغ کے لیے حکومتی تعاون کا عزموفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پنجابی کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کرے گی، جس میں پی ٹی وی بھی شامل ہے، کیونکہ یہ زبان پنجاب کی شناخت اور ثقافتی ورثے کا مرکز ہے۔تحریر: hammadkhaksar