پاکستان•06:47 PMپنجاب اسمبلی کا 16 نومبر کے اجلاس کا ایجنڈا جاریپنجاب اسمبلی نے پیر 16 نومبر کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے، جس میں محکمہ زراعت و ماہی پروری سے متعلق سوالات اور عوامی امور پر پانچ تحاریک التواء شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar