پاکستان•04:24 AMپنجابی زبان کے فروغ کے لیے ٹی وی چینل ‘سنج’وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پنجابی زبان کے فروغ کے لیے مخصوص ٹی وی چینل ‘سنج’ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور پی ٹی وی و ریڈیو پاکستان پر پنجابی پروگراموں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar