جمعہ کی صبح راولپنڈی میں نور ریلوے اسٹیشن کے قریب پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، جس سے ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی، تاہم کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔
راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ نے پاکستان آئل فیلڈز کی پائپ لائن تک 181 فٹ لمبی سرنگ کھود کر 2 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زائد کا خام تیل چوری کیا؛ تین ملزمان گرفتار۔