پاکستان•07:20 AMافغانستان کو ای سی او اجلاس میں نہیں بلایا گیا: دفتر خارجہدفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی ای سی او رکنیت سیکریٹریٹ کی جانب سے معطل ہے اور وزارتی اجلاسوں میں شرکت میزبان ملک کی صوابدید پر ہوتی ہے۔تحریر: hammadkhaksar