پاکستان•08:42 PMسالک حسین نے مریم نواز کے 5 ارب روپے کے نوٹس کا جواب دے دیاوفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس کا باضابطہ جواب جمع کرا دیا ہے، تاہم جواب کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔تحریر: hammadkhaksar