پاکستان•11:42 AMپنجاب میں ناقص صفائی پر چار ڈویژنوں میں سینی ٹیشن کمپنیوں کے معاہدے منسوخپنجاب حکومت نے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژنوں کی کئی تحصیلوں میں سینی ٹیشن کمپنیوں کے معاہدے ناقص کارکردگی پر منسوخ کر دیے ہیں، اور ستھرا پنجاب اتھارٹی خود صفائی کا کام سنبھالے گی۔تحریر: hammadkhaksar