آزاد کشمیر•12:14 AMبھمبر میں دفعہ 144 نافذ، ہیوی ڈمپرز اور ٹریکٹر ٹرالیوں کا شہر میں داخلہ بندبھمبر انتظامیہ نے ٹریفک کا دباؤ کم کرنے اور حادثات کی روک تھام کے لیے دفعہ 144 کے تحت صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک ہیوی ڈمپرز، ٹریکٹر ٹرالیوں اور لوڈر گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تحریر: hammadkhaksar