کاروبار•10:51 AMسی ڈی این ایس نے اسلامی بانڈز سے 45 ارب روپے جمع کر لیےسینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے اسلامی مالیاتی سرمایہ کاری بانڈز کے ذریعے 45 ارب روپے جمع کر لیے ہیں اور مالی سال 2026-27 کے لیے 85 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar