پاکستان•08:14 AMدو نئی ریٹ اسکیمیں رجسٹر، مجموعی تعداد 31 ہو گئیریگولیٹر کے مطابق دو نئی اسکیموں کے اندراج سے پاکستان میں رجسٹرڈ ریٹ اسکیموں کی تعداد 31 ہو گئی ہے، جبکہ شعبے کے اثاثے 275.85 ارب روپے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar