پاکستان•12:53 PMوزیراعظم کی کویت پر ڈرون حملے کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہاروزیراعظم شہباز شریف نے کویت پر ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویتی قیادت اور عوام سے پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar