کھیل•04:58 PMقائداعظم ٹرافی: کراچی اور سیالکوٹ کی جیتکراچی نے ملتان کو 275 رنز سے اور سیالکوٹ نے فیصل آباد کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، جبکہ راؤنڈ کے دیگر دو میچ ڈرا ہوئے۔ تیسرا راؤنڈ اتوار 15 نومبر سے شروع ہو گا۔تحریر: hammadkhaksar