پاکستان•06:52 AMایس ایم ڈبلیو 5 کی مرمت 6 دسمبر تک جاری، انٹرنیٹ سست رہنے کا امکانٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس کا کہنا ہے کہ خراب ایس ایم ڈبلیو 5 سمندری کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہو جائے گی، تب تک انٹرنیٹ سست رہ سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar
پاکستان•10:18 AMانٹرنیٹ کی سست روی برقرار، سب میرین کیبل کی مرمت جاریپاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو مزید چند روز تک سست رفتار کا سامنا رہے گا، ٹرانس ورلڈ کے مطابق کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar