پاکستان•12:53 PMتلہ گنگ مکمل فعال ضلع، 2 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تلہ گنگ کے لیے 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے سے تلہ گنگ مکمل فعال ضلع کے طور پر کام کرے گا۔تحریر: hammadkhaksar