آزاد کشمیر•05:43 PMتاؤبٹ میں تازہ برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیاآزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں ایک روز کے وقفے کے بعد بارش اور برفباری دوبارہ شروع ہو گئی، وادی نیلم اور وادی لیپہ میں تازہ برف پڑی اور تاؤبٹ میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔تحریر: hammadkhaksar